نازاں کے معنی
نازاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + زَاں }
تفصیلات
١ - ناز کرتا ہوا، اِتراتا ہوا، (مجازاً) ناز کرنے والا، فخر کرنے والا، اِترانے والا، مغرور۔, m["اِترانے والا","فخر کرنے والا","فخر کُناں","ناز کرنے والا","ناز کُناں"]
اسم
صفت ذاتی
نازاں کے معنی
١ - ناز کرتا ہوا، اِتراتا ہوا، (مجازاً) ناز کرنے والا، فخر کرنے والا، اِترانے والا، مغرور۔
نازاں english meaning
sportingtoying (as lovers); giving oneself airsbeing conceited (About)being proud; struttingswaggeringbeing conceited (about)conceited [P]proudproud (of)stuttingtoying
شاعری
- نازاں ہے سلامت وہ ہیں افکار ہمارے
باتیں ہیں تباتیں ہے یہ اشعار ہمارے - عروس سلطنت نازاں رہے اپنی جوانی پر
حشم کا جاہ کا اقبال کا سہرا ترے سر ہو - ہے پھول وہی جس پہ چمن نازں ہو
ہے مشک وہی جس پہ ختن نازاں ہو - گو حسن پر ہیں نازاں مہرو یہ گورے چٹے
لیکن کوئی بلا ہے وہ سانولا سلونا - نازاں نہ ہو خرد یہ جو ہونا ہو وہ ہی ہو
دانش تری نہ کچھ مری دانش وری چلے - نازاں نہ ہو خرد پہ جو ہونا ہو وہ ہی ہو
دانش تری نہ کچھ مری دانش وری چلے - نازاں ہو اُس کے سامنے کیا گل کھلا ہوا
رکھتا ہے لطف ناز بھی روئے نکو کے ساتھ - دوئی سوزی ہے نازاں انحادِ عشقِ کامپر
دلِ مجنوں کا ہوتا ہےگماں لیلیٰ کی محمل پر - اپنی تصویر پہ نازاں ہو‘ تمہارا کیا ہے
آنکھ نرگس کی‘ دہن غنچہ کا‘ صورت میری