تبادلہ کے معنی
تبادلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَبا + دِلَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٠ء کو "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک جگہ سے دُوسری جگہ ٫ ایک شَخص سے دُوسرے شَخص تک لے جانا","ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا","بدلی (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)","تبدیل کرنا","تغیر و تبدل","جگہ کی تبدیلی","قائم مقامی","منتقل کرنا"]
بدل تَبادِلَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تَبادِلے[تَبا + دِلے]
- جمع : تَبادِلے[تَبا + دِلے]
- جمع غیر ندائی : تَبادِلوں[تَبا + دِلوں (و مجہول)]
تبادلہ کے معنی
کتاب کے تبادلے میں دس روپے ملے۔ٔ (١٩٤٦ء، نوراللغات)
"بعدازاں کہ ان کا تبادلہ سہارنپور ہو گیا۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٧)
تبادلہ کے جملے اور مرکبات
تبادلۂ نسل
تبادلہ english meaning
alterationdifferencesubstitutiontransfer or changetransposition