تبادلۂ نسل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tabadla-e nasal meanings and details

تبادلۂ نسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَبا + دِلَہ + اے + نَسْل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تبادلہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |نسل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "برائیو فائیٹا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تبادلۂ نسل کے معنی

١ - ایک نسل کی دوسری نسل میں تبدیلی یا منتقلی۔

"ان پودوں میں واضح تبادلۂ نسل پایا جاتا ہے یعنی جنسی پودے اور غیرجنسی مستقل طور پر ایک دوسرے کو پیدا کرتے رہتے ہیں۔" (١٩٧٠ء، برائیو فائیٹا، ٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!