تبشیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tabashir meanings and details
تبشیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَب + شِیر }اچھی خبر سنانے والا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "ترجمہ عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔,
بشر بَشارَت تَبْشِیر
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
تبشیر کے معنی
١ - بشارت دینا، خوش خبری دینا۔
"اس کے جواب میں ان کو نبوت کی اصل حقیقت، انداز، تبشیر اور ہدایت کی طرف متوجہ کیا گیا۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٢٩:٣)
تبشیر احمد، تبشیر انور، تبشیر رضا، تبشیر منور
تبشیر or tabashir english Translation
Tabsheer