تبصر کے معنی
تبصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَبَص + صُر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٠ء میں "علوم طبعیہ شرقی کی ابجد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھنا","توجہ کرنا","غور کرنا"]
بصر بَصِیر تَبَصُّر
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تبصر کے معنی
"اہل کمال کے حالات کو نگاہ تبصر سے دیکھنا خود اپنے آپ میں آثار کمال پیدا کرتا ہے۔" (١٩١٥ء، مقالات شروانی ١٦٨)
"وہ مطلق اشیا میں تبصر کرتی ہے، جیسے کہ باری تعالٰی، ملائکہ، جوہر عرض اور ان کے حدود۔" (١٩٠٠ء، علوم طبعیہ شرقی کی ابجد، ٧)
تبصر english meaning
Descryingconsidering with attention; sightdistinct perception; attentive considerationattentive considerationdistinct perception
شاعری
- محباں فرض ہے بوجھنا امر اللہ اکبر کا
جو افلا تبصر و بولیا سو کیا ہے رمز دلبر کا