تبو
{ تَبُو }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم علم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
تبو کے معنی
١ - ایک مقام جہاں بیان ہوتا ہے کہ ایک چکی حضرت یونس کی لگائی ہوئی ہے ان کا نام لینے سے چلتی ہے۔ (جامع اللغات)