تجریدی عمل کے معنی

تجریدی عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + ری + دی + عَمَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تجریدی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |عمل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تجریدی عمل کے معنی

١ - کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام۔

"ماہیت کے متعلق یہ تجریدی عمل خود ایک قسم کا وجود ہوتا ہے۔" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ١٤١٥)