تجرع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word تجرع meanings and details
تجرع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَجَر + رُع }
تفصیلات
iفارسی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٢ء میں "بہادر دانش، طیش" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جرع "," جُرْعَہ "," تَجَرُّع"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تجرع کے معنی
١ - ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ یا گھونٹ گھونٹ پینے کا عمل؛ جرعہ کشی، بادہ نوشی۔
یہ کہکر بہ تعجیل گھر کو پھرا تجرع کا ساماں مہیا کیا (١٨٠٢ء، بہادر دانش، طپش، ٥٩)