تجسد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tajassud meanings and details

تجسد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَجَس + سُد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٥٩ء میں "مقدمہ تاریخ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

["جسد "," جَسْد "," تَجَسُّد"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تجسد کے معنی

١ - جسم اختیار کرنے کا عمل، پیدائش، جسد بننے کی حالت۔

"مقصد یہ تھا کہ جملہ حوادث کی ترتیب اس سے بڑے حادثے یعنی تجسد مسیح کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے۔" (١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ سائنس، ١، ٤٩٣:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!