تجمید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajmeed meanings and details

تجمید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + مِید }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "رسالہ تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["جمد "," جَماد "," تَجْمِید"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تجمید کے معنی

١ - جم جانے کی کیفیت، بستگی، جماوٹ، انجماد۔

 سحق تکلیس تصفیہ تصعیہ غسل تقطیر تسقیہ تجمید (١٨٨٧ء، ساقی نامہ شقشقیہ، ٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!