تجنیس عارضی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajnees-e-aarzi meanings and details

تجنیس عارضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + نی + سے + عا + رِضی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجنیس| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |عارضی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "اخلاق نقوماجس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تجنیس عارضی کے معنی

١ - دو لفظوں کی بلحاظ حروف یکسانیت مگر بلحاظ معنی اختلاف۔

"تجنیس عارضی سے یہاں مراد ہے اشتراک صورت اور اختلاف معنی۔" (١٩٣١ء، اخلاق نقوماجس، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!