تجوہر کے معنی
تجوہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَجَو + وُہَر }
تفصیلات
iعربی زبان میں رباعی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "المعارف، اکتوبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جوہر "," تَجَوُّہَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تجوہر کے معنی
١ - درجہ کمال، مقام معرفت جہاں انسان اشیا ماحول اور واقعات کی اصل کو جان لیتا ہے یا جاننے کے نزدیک ہو جاتا ہے۔
"عبادات و ریاضات کے ذریعے آدمی ایک وقت مقام تجوہر میں آجاتا ہے۔" (١٩٦٩ء، المعارف، اکتوبر، ٢٠)
تجوہر کے جملے اور مرکبات
تجوہر ماہیت