تحارج کے معنی

تحارج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخا + رُج }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "علم الفرایض" میں مستعمل ملتا ہے۔

["خرج "," خارِج "," تَحارُج"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تحارج کے معنی

١ - [ وراثت ] جائداد کی ایسی تقسیم جس میں کوئی وارث اپنے حصے کا بدل لے کر الگ ہو جائے اور جائداد کے حصے بخرے نہ کرنا پڑیں۔

"تجارج اسے کہتے ہیں کہ کوئی وارث اپنے حصے کے بدلے کچھ لے کے تقسیم سے علیحدہ ہو جائے۔" (١٨٤٥ء، علم الفرایض، ١٨٤)

تحارج english meaning

["Taking a property by mutual consent and dividing it (the co-inheritors","one taking the house","another the cand","and so on; or by selling the property and then dividing the sum realized; or by one","s taking ready money and the other","s taking a debt)"]

Related Words of "تحارج":