تحیت کے معنی
تحیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَحِیْ + یُت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٥٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
["حیت "," تَحِیُّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تحیت کے معنی
١ - سلام، سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا۔
"آخر میں آپ ہماری جانب سے تحیہ اور احترام قبول فرمائیں۔" (١٩٢٦ء، مسلہ حجاز، ٤٩)
٢ - دعا، برکت (جامع اللغات)۔
تحیت english meaning
["Sslutation","greeting","compliment","congratulation; prayer","benediction"]