تخبط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Takhabbot meanings and details

تخبط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخَب + بَط }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "تذکرۃ الکرام" میں مستعمل ملتا ہے۔

["خبط "," خَبَط "," تَخَبُّط"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تخبط کے معنی

١ - آسیبی دیوانگی، خبط، اٹکل سے بے راہ چلنا۔

"کوئی آپ کو مجنوں کہتا کوئی تخبط پر محمول کرتا۔" (١٨٩٠ء، تذکرہ الکرام، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!