تحصیلنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tehsilna meanings and details

تحصیلنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تح + صیل + نا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |تحصیل| کے ساتھ اردو قاعدے کے مطابق |نا| بطور علامت مصدر لگانے سے |تحصیلنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے ١٨٥٦ء کو "کلیات آتش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکٹھا کرنا","جمع کرنا","حاصل کرنا","وصول کرنا"]

حصل تَحصِیل تَحْصِیلْنا

اسم

فعل متعدی

تحصیلنا کے معنی

١ - جمع کرنا، وصول کرنا۔

"چندے کی فہرست بنا کر . احباب سے چندہ تحصیلتی پھرتی ہیں۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٧٣)

٢ - حاصل کرنا، علم سیکھنا، اکتساب کرنا۔

"جس نے زبان کو صرف اپنے گھر ہی میں نہ سیکھا ہو بلکہ ارباب علم کی طرح ہر پہلو سے تحصیلا بھی ہو۔" (١٩٦٥ء، مقدمہ آئین وفا، ١٠)

تحصیلنا or tehsilna english Translation

a falla misfortunedecreaseletting or throwing downlowering or beating down (a price)precipitatingsending

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!