تخالف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Takhaluf meanings and details

تخالف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخا + لُف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء میں "دیوان مرزا انس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مڑنا","حزبِ اختلاف"]

خلف تَخالُف

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تخالف کے معنی

١ - اختلاف، تضاد، مخالفت۔

"جس طریق پر عمارت کے خطوط ترکیبی سے تعارض و تخالف ہوئے بغیر، ان سے پوری تعمیر میں جان ڈالی اور تنوع پیدا کیا۔" (١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر، ٣٩)

٢ - مخالفت۔

 ہے قافیے کے باب میں کہنی یہی اک بات وہ قاعدہ کیا جس کا تخالف میں ہو اثبات (١٩٣٦ء، جگ بیتی، ٢)

تخالف کے مترادف

بیر, تضاد, دشمنی, مخالفت, تعارض

بیر, تنازعہ, خصومت, خَلَفَ, دشمنی, لاگ, مخاصمت, مخالفت

تخالف or Takhaluf english Translation

Mutual opposition or contention; antagonismenmitya Unitariancontention [A~ خلاف ]Enmitymutual oppositionone who believes in Allahopposition

شاعری

  • خط ہو گیا ہے وجہ صفائی رقیب سے
    یاد آئیں گے زمان تخالف گزر گئے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!