تخیط کے معنی
تخیط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + بِط }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
["خیط "," تَخْیِط"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تخیط کے معنی
"ممکنات سے واجب کو موصوف سمجھنا مایہ صد تخیص ایسے مشرب کو ترک کرنا تیرے حق میں بہتر ہے۔" (١٨٧٩ء، بوستان خیال، ٣٠٦:٦)