تخشع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Takhashshu meanings and details

تخشع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخَش + شُع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص، ترجمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انکسار کرنا"]

خشع خُشُوع تَخَشُّع

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تخشع کے معنی

١ - انکسار، عجز و الحاح، عاجزی کرنا، فروتنی۔

"ان کو بتضرع و تخشع وسیلہ گردان کو. مستات کرتے۔" (١٨٥١ء، عجائب القصص، ترجمہ، ٣٤:٤)

تخشع or Takhashshu english Translation

(lit.) humility [A~خشوع]more esp. that which cannot be polishedrust

شاعری

  • وہ تخشع وہ تضرع وہ قیام اور وہ قعود
    وہ تذلل وہ دعائیں وہ رکوع اور وہ سجود
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!