تداخل کے معنی
تداخل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَدا + خُل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گھسنا","ایک دوسرے میں داخل ہونا","بدہضمی جو بار بار کھانے کی وجہ سے ہو","جوڑوں کا ایک دوسرے میں داخل ہونا","خلط ملط","دخل (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)"]
دخل داخِلَہ تَداخُل
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تداخل کے معنی
"ان کا موقف یہ ہے کہ جو عناصر بھی بیرون یمن سے یمن میں گھس آئے ہیں وہ یمن سے نکل جائیں اور یمن کی رعایا بغیر کسی بیرونی تداخل کے آزادانہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرے۔" (١٩٧١ء، تحدیث نعمت، ٦٩٣)
"یہ آخر وقت ظہر بقدر چار رکعت ظہر و عصر دونوں کے ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. اس کو اصطلاح فقہا میں تداخل کہتے ہیں۔" (١٨٩٦ء، تحفتہ السعادت (رسالہ)، ٤)
"ان دونوں کی طرح منعکس شعاعوں کے درمیان تداخل کا عمل واقع ہوتا ہے۔" (١٩٦٦ء، حرارت، ٩٧)
کم عدد زائد کو گنتا ہو اگر نام اس کا ہے تداخل معتبر (١٨٩١ء، کنزالآخرۃ، ١٥٧)
"اس لیے درحقیقت یہ تداخل کا موسم تھا جس میں مرض کے پیدا ہونے سے پیشتر پرہیز کی ضرورت تھی۔" (١٩٣٥ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٩٣:٥)
"یہ گویا تغیر اور تداخل کا زمانہ تھا یا کسی آنے والی چیز کی طیاری کا۔" (١٩٥٧ء، مقدمہ تاریخ سائنس، ١٣٣:١)
تداخل کے جملے اور مرکبات
تداخل نور, تداخل پیما
تداخل english meaning
(in Gram) a worda postulatean objectplacedsituated