تداخل نور کے معنی

تداخل نور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَدا + خُلے + نُور }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تداخل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم نور ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء میں "طبیعیات عملی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

تداخل نور کے معنی

١ - [ طبیعیات ] نور کا تصور موج (interference) کا نظریہ جس میں ایک چیز کی ذات دوسری چیز کی ذات سے ملتی ہے۔

"ضمیمہ. میں منجملہ اور امور کے تداخل نور و طول موج وغیرہ کے تجربے بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔" (١٩٢١ء، طبیعیات عملی، ٢٠١)