تدلل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tadallul meanings and details

تدلل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَدَل + لُل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اختلاط کرنا","پیار کرنا","غصّہ یا نفرت ظاہر کرنا","ناز و نخرے"]

دلل دَلِیل تَدَلُّل

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تدلل کے معنی

١ - دلیل تلاش کرنا۔

"جبکہ وہ بصیرت الٰہی میرے دل کے اندر موجود ہے جس میں کبھی تدلل و تذبذب نہیں۔" (١٩٦٩ء، فن ادارت، ٤٨)

٢ - باہم ناز کرنا (فرہنگ عامرہ)۔

تدلل or tadallul english Translation

a judgea mediatora person depended uponhumiliating oneselfhumiliation

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!