دہلی کے معنی
دہلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِہ + لی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان, m["شاہجہان آباد"]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : دِہْلِیاں[دِہ + لِیاں]","جمع غیر ندائی : دِہْلِیوں[دِہ + لِیوں (و مجہول)]"]
دہلی کے معنی
["١ - چوکھٹ، دہلیز۔"]
["\"رہے سہے چند تانبے کے برتن تھے جنہیں میری والدہ اکٹھا کر لائیں اور والد کے سامنے دہلی پر ڈھیر لگا دیا۔\" (١٩٧٣ء، جہان دانش، ٧١)"]
["١ - ہندوستان کا دارالحکومت، دلی۔"]
["\"قاری سرفراز حسین کا یہ شاہکار (ناول: شاہد رعنا) اردو کا غیرفانی ناول ہے اس میں دہلی کی ایک ڈیرہ درانی کی رنگین اور پر فریب زندگی پیش کی گئ ہے۔\" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ١٧٦)"]
شاعری
- دیدیا فوج کو انعا میں حکام نے سب
کنج قاروں سے فزوں گنج نہان دہلی - ہوں رام کرنے کو دہلی کے سورما موجود
سمند لندن اگر بد لگام ہوجائے - دربار دہلی اک طرف لوکل مجالس اک طرف
مرزا کا چم خم اک طرف بدھو کی گھس گھس اک طرف - میرے دل سے داغ پُوچھے کوئی دہلی کے مزے
لطف تھا دونوں جہاں کا اک جہاں آباد میں - شحنہ دہلی خلق آزار
بچہ افغاں رشوت خوار - دہلی پہ بیتھ اس پاٹ سوں کل گے سو کو وہ کون تھے
کے لک دلاں کو چاک کر جلی گئے سو کو وہ کون تھے - کتنے تو دلیروںکی دہلی یہ بھیگتے ہیں
کتنے پری رخوں کی بولی یہ بھیگتے ہیں
محاورات
- ابھی دہلی دور ہے
- پردے میں زردہ لگانا۔ سوراخ کرنا(دہلی) شکار کھیلنا یا گردہ لگانا
- پھاند لگانا یا مارنا(دہلی)
- پھریری چھوٹنا (دہلی)
- تھوڑا کھانا (بنارس) دہلی کا رہنا
- جس کی دھی نہیں اس کی دہلی دھی
- جی میں جماؤ ہونا (دہلی)یا جگہ ہونا
- چوڑا ہوجانا (دہلی) یا ہونا
- دھیروں کی دہلی اور تاؤلوں کی مسیت
- دہلیز جھانکنا