تذکرہ نویسی کے معنی

تذکرہ نویسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَذ + کِرَہ + نَوی + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تذکرہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشتن| سے مشتق صیغہ امر |نویس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تَذْکِرَہ نَوِیسِیاں[تَذ + کِرَہ + نَوی + سِیاں]
  • جمع غیر ندائی : تَذْکِرَہ نَویسِیوں[تَذ + کِرَہ + نَوی + سِیوں (و مجہول)]

تذکرہ نویسی کے معنی

١ - کسی شخص کے حالات واقعات یا سوانح وغیرہ لکھنے کا کام۔

"اس دور میں تذکرہ نویسی کی کوشش بھی جاری ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٨٢:٣)

Related Words of "تذکرہ نویسی":