تذلذل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tazalzُل meanings and details

تذلذل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَذَل + ذَل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ذلذ "," تَذَلْذَل"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تذلذل کے معنی

١ - ڈھیلا پن، اضطراب، ہچکچاہٹ، تذبذب۔

"اس وقت تک کہ قدرتی مجبوریوں یا افعال جبریہ کی جہت سے اس ارادے میں کوئی خرابی اور تذلذل واقعہ نہ ہو۔" (١٨٠٩ء، اساس الاخلاق، ٢٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!