تر دماغی کے معنی

تر دماغی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + دِما + غی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |تر| کے ساتھ عربی زبان ماخوذ اسم صفت |دماغی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں "کلیات آتش" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تَر دِماغِیاں[تَر + دِما + غِیاں]
  • جمع غیر ندائی : تَردِماغِیوں[تَر + دِما + غِیوں (و مجہول)]

تر دماغی کے معنی

١ - تازگی، سرور، نیم مدہوشی کی حالت، ہلکی مستی، رنگیلا پن۔

"فرح سیر اور محمد اشہ کے عہد کی تر دماغیاں دراصل اسی عالمگیری خشک مزاجیوں کا ردعمل تھا۔" (١٩٤٣ء، غبار خاطر، ٣٣٢)

تر دماغی کے مترادف

خوش, عقل مندی

Related Words of "تر دماغی":