ترا میٹر کے معنی

ترا میٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرا + می + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٩ء میں "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Trimeter "," تَرامِیٹَر"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

ترا میٹر کے معنی

١ - [ برقیات ] سہ جہتی پیمائشی آلہ۔

"کلیہ کشش اور دفع سے ایک ترامیٹر بنتا ہے۔" (١٨٣٩ء، ستہ شمسیہ، ٤:٦)