تراکب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taraakub meanings and details

تراکب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرا + کُب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٨ء میں "حرارتی انجنوں کا نظریہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["رکب "," تَرْکِیب "," تَراکُب"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تراکب کے معنی

١ - باہم ترکیب دینا، جوڑنا، تہ بہ تہ کرنا۔

"تراکب کا اثر. تراکب کی مقدار اور اس کا تغیر رساؤ پر ہم اثر رکھتے ہیں۔" (١٩٤٨ء، حرارتی انجنوں کا نظریہ، ٢١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!