تراشیدگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taraasheedgi meanings and details

تراشیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرا + شی + دَگی }

تفصیلات

iفارسی مصدر |تراشیدن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |تراشیدہ| کی |ہ| کو حذف کر کے |گی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء میں "مغربی شعریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["تَراشِیدَہ "," تَراشِیدَگی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تراشیدگی کے معنی

١ - تراشنے کا انداز، تراش خراش، آراستگی، سجاوٹ، بناوٹ۔

"اس ادب میں. وہ متناسب ہیئت، وہ تراشیدگی نہیں ہوتی جو ایک ایسے دور کے ادب کی امتیازی خصوصیات ہوتی ہیں۔" (١٩٦٨ء، مغربی شعریات، ٢٩٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!