تراکم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taraakum meanings and details
تراکم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَرا + کُم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ڈھیر لگانا","اِکٹھا ہونا","ڈھیر لگنا"]
رکم تَرْکِیم تَراکُم
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تراکم کے معنی
١ - پیوستگی، جماؤ، اکھٹا ہونا، ڈھیر لگنا، تہ بہ تہ ہونا؛ ڈھیر، ہجوم، جھنڈ۔
وہ صعوبتیں سفر کی وہ تراکم تلاطم وہ بھنور کہ جس میں پھنس کر نہ ہو صورت رہائی (١٩٢٥ء، ریاض امجد، ٤٨)
تراکم or Taraakum english Translation
(Caus. of ہارنا) To beatAccumulationheaping upto foilto tireto worst