تربیت پذیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarbiyat-pazeer meanings and details
تربیت پذیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + بیْ + یَت + پَذِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تربیت|کے ساتھ فارسی مصدر |پزیرفتن| سے مشتق صیغہ امر |پذیر| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٦٨ء میں "اردو دائرہ المعارف اسلامیہ"میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصلاح پذیر","اصلاح پزیر","پچھلا حصّہ","پرورش کرنا","تربیت کے لائِق","قابل تعلیم","لائق تربیت","لائق تعلیم","ماننے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
تربیت پذیر کے معنی
١ - قابل تعلیم، تربیت کے لائق، اصلاح پذیر، تربیت پانے والا۔
"مگر کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنی زندگی صرف عبادت اور آنحضرتۖ کی تربیت پذیری کے لیے وقف کر دی تھی۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرۃ المعارف اسلامیہ، ٥٩٢:٣)
تربیت پذیر or tarbiyat-pazeer english Translation
a dried grapea raisinto bring upto rear