کانفرنس کے معنی

کانفرنس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کان + فَرِنْس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "بستِ سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جلسہ مشورے کے واسطے","صلاح مشورہ","مجلسِ شوریٰ"]

Conference کانْفَرِنْس

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کانْفَرِنْسیں[کان + فَرِن + سیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کانْفَرِنْسوں[کان + فَرِن + سوں (و مجہول)]

کانفرنس کے معنی

١ - کسی موضوع پر تبادلہ خیال کے لیے بڑا جلسہ یا اجتماع، مذاکرہ، مسائل و معاملات کے بارے میں صلاح مشورے کی جماعت کا اجلاس جو تبادلہ خیالات کی غرض سے ہو۔

"دوسرے شعبے مثلاً تحقیق، کانفرس اور انتظامیہ کے کام کا معائنہ اور جائزہ بھی اس ونگ کے فرائض میں شامل ہو گا۔" (١٩٨٤ء، دفتری مراسلت، ٤٦)

کانفرنس کے مترادف

مشاورت

اِجلاس, صلاح, مجلس, مشاورت, مشورہ

Related Words of "کانفرنس":