ترک کے معنی

ترک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُرْک }{ تَرْک }

تفصیلات

١ - ترکستان کا باشندہ، خوارزم اور چین کے درمیان بسنے متعدد تا تارکی قومیں جو نسلاً اپنے آپ کو یافث بن نوح کے بیٹے ترک سے منسوب کرتی ہیں۔, iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٨ء کو قائم کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(علم منطق) مسئلہ","ایک دریا","ایک قسم کی مٹھائی","بحث کا علم","دوشیزہ لڑکی","وہ عبارت جو لکھنے سے رہ جائے اور حاشیہ پر لکھ دی جائے","وہ کلمہ جو صفحہ کے آخیر میں لکھا جائے اور پھر اگلے صفحہ کے ابتدا میں لکھا جائے"]

ترک تَرْک

اسم

اسم معرفہ, اسم مجرد ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ترک کے معنی

١ - ترکستان کا باشندہ، خوارزم اور چین کے درمیان بسنے متعدد تا تارکی قومیں جو نسلاً اپنے آپ کو یافث بن نوح کے بیٹے ترک سے منسوب کرتی ہیں۔

[" ہے وہ کافر جو سمجھے اس کو مباح ترک میں اس کے لیے ہے امید فلاح (١٨٨٧ء، ساقی نامہ شقشقیہ، ٢٧)","\"بیوہ کی زندگی ترک اور عبادت کی زندگی ہے۔\" (١٩٣٢ء، میدان عمل، ٢٥)","\"واسطے اصطلاح ترک یا بے ضابطگی نسبت تحریر اقبال۔\" (١٨٩٥ء، ایکٹ نمبر، ٤١٨:١٠)"]

["١ - دست برداری، چھوڑنا، کنارہ کشی۔","٢ - دنیا کو چھوڑ دینے کا عمل، تیاگ۔","٣ - بھول چوک، سہو، فرو گزاشت۔"]

["\"چراغ کے سامنے بیٹھے ہیں اور سوچ سوچ کر ترک ملاتے اور غزل صاف کرتے جاتے ہیں۔\" (١٩٨٥ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ٤٣)","\"تیرے ایک ایک پر کو خوبصورتی کی وجہ سے حافظ لوگ تو قرآن شریف کی ترک بنا کر رکھتے ہیں۔\" (١٩٤٠ء، حکایات رومی، ١٨:٢)"]

["١ - وہ کلمہ یا لفظ جو صفحہ تمام ہو جانے کے بعد جدول سے باہر صفحے کے اخیر کونے پر آیندہ صحفے کے شروع کی عبارت میں سے لکھ دیتے ہیں یہ ہندسے کی جگہ کام دیتا ہے؛ وہ لفظ یا عبارت جو لکھنے سے رہ جائے اور حاشیے پر لکھ دی جائے۔","٢ - وہ کاغذ کا ٹکڑا یا مور کا پر وغیرہ جو اوراق کے بیچ میں بطور نشان رکھا جاتا ہے تاکہ مطلوبہ صحفہ آسانی سے نکالا جاسکے۔"]

ترک کے مترادف

سنیاس

التماس, اندازہ, بچار, بحث, تَرَکَ, تصور, جواب, خیال, دلیل, شہتیر, عذر, غور, قیاس, گمان, مباحثہ, مناظرہ, ٹوٹ, کڑی, کھائی

ترک کے جملے اور مرکبات

ترک چرخ, ترک چشم, ترک چین, ترک پسر, ترک روزگار, ترک سوار, ترک فلک, ترک گردوں, ترک مزاج

ترک english meaning

a mediatora monthly servanta pedagoguea plougha schoolmastera Turka Turkishabandonmentabdicationan ambassadorbreaking (a habit)confusiondesertiondesistingdropping (mission)every monthforsakinggiving uphurryleavingmonthlyomissionquittingrelinguishingrelinquishmentscurrysnuffto be consumedto be finishedto plough

شاعری

  • میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو اُن نے تو
    قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا‘ کب کا ترک اسلام کیا
  • خط و کتابت لکھنا اُس کو ترک کیا تھا اسی لیے
    حسرو سے ٹپکا لوہو اب جو کچھ ارقام کیا
  • لکھنا کہنا ترک ہوا تھا آپس میں تو مدت سے
    اب جو قرار کیا ہے دل سے خط بھی گیا پیغام گیا
  • یاد ایاّم کہ یہاں ترک شکیبائی تھا
    ہر گلی شہر کی یہاں کوچۂ رسوائی تھا
  • کرتے ہی نہیں ترک بتاں طور جفا کا
    شاید ہمیں دکھلادیں گے دیدار خدا کا
  • ہم تو سمند ناز کے پامال ہوچکے
    اس کو وہی ہے شوق ابھی ترک ناز کا
  • سخت کر جی کیونکہ یکباری کریں ہم ترک شہر
    ان گلی کوچوں میں ہم نے کھائے ہیں پتھر بہت
  • خیالِ ترک محبت بجا سہی‘ لیکن!
    ہوئی نہ یوں بھی ہماری گزر تو کیا ہوگا
  • کس طرح مجھے ہوتا گماں، ترک وفا کا
    آواز میں ٹھہراؤ تھا، لہجے میں روانی
  • ترک تقلید ابابن خلیل اور بت کو توڑ
    ماسوا کو چھوڑ ربالعالمیں سےرشتہ جوڑ

محاورات

  • آب و دانہ ترک کرنا
  • آب و دانہ ترک ہونا
  • ایک ترکش کے تیر ہیں
  • ایں راہ کہ میروی بہ ترکستان است
  • بندۂ عشق شدی ترک نسب کن جامی کہ دریں راہ فلاں ابن فلاں چیزے نیست
  • بھوکا ترک نہ چھیڑئے ہوجائے جی کا جھاڑ
  • تازی پر بس نہ چلا ترکی کے کان اینٹھے
  • تازی مار کھائے ترکی (آس لگائے) آش کھائے
  • تازی مار کھائے ترکی آش پائے
  • تازی مارا ترکی کانپا

Related Words of "ترک":