ترکیب اتصالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tarkeeb-e-ittisaali meanings and details

ترکیب اتصالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + کی + بے + اِت + تِصا + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم|ترکیب| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم صفت |اتصالی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦١ء میں "افعال مرکبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ترکیب اتصالی کے معنی

١ - [ قواعد ] دو افعال کو اس طرح ملانا کہ مرکب ہو جانے کے باوجود دونوں کے مفہوم الگ الگ رہیں؛ جیسے دیکھ آنا یعنی دیکھ کر آنا۔

"ترکیب اتصالی، یعنی دو فعل آپس میں ملے تو ضرور مگر دونوں کے مفہوم الگ الگ رہے۔" (١٩٦١ء، افعال مرکبہ، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!