ترہات کے معنی

ترہات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُر + رَہات }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء میں "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["رہت "," تُرَّہات"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ترہات کے معنی

١ - بیکار فضول اور بیہودہ باتیں، بے معنی بکواس؛ بذلہ سنجی۔

"مگر میں نے نظم میں بجائے مدح گسترانہ ترہات کے پند سودمند کا ایک باب تشبیب میں داخل کر دیا۔" (١٩٣٧ء، نغمہ فردوس، ١٢٥:٢)

Related Words of "ترہات":