تریاقیت کے معنی

تریاقیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِر + یا + قِیَّت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تریاقی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |تریاقیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٧ء میں "انشائے ماجد" میں مستعمل ملتا ہے۔

["تِریاق "," تِرْیاقِیَّت"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تریاقیت کے معنی

١ - زہر کا اثر دور کرنے کی خاصیت، تریاقی مادہ۔

"یہ کسی نے نہ پوچھا کہ گولیاں جراثیم کش کیسی زبردست ہیں اور ان میں تریاقیت کس غضب کی ہے۔" (١٩٣٧ء، انشائے ماجد، ١١٤:٢)

Related Words of "تریاقیت":