تزئین جمال
{ تَز + اِی + نے + جَمال }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تزئین| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |جمال| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء میں "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تزئین جمال کے معنی
١ - بناؤ سنگھار۔
ناز کہتا ہے کہ زیور سے ہو تزئین جمال ناز کی کہتی ہے سرمہ بھی کہیں بار نہ ہو (١٩٢١ء، کلیات اکبر، ٢٤:٢)