تزئین کے معنی

تزئین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَز + اِین }آراستہ کرنا

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٣ء کو "قائم کے دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سجانا","بناؤ سنگار","حرمت (رہنا کرنا میں مصروف ہونا۔ ہونا کے ساتھ)","زیب و زینت"],

زین تَزْئِین

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

تزئین کے معنی

١ - آرایش، زینت، آراستگی۔

"اخبار نویس ہر صوبے سے مدعو تھے ان کا کیمپ خاص تھا۔ خیمے بہ کمال تزئین تھے۔" (١٩٣٢ء، ریاض خیر آبادی، نثر ریاض، ٣١)

٢ - [ علم تجوید ] حروف کو ان کی صفات عارضی مثلاً حرکت، سکون .... وقف کا خیال رکھ کر پڑھنا تزئین کہلاتا ہے۔ (علم تجوید و قرات، 15)

٣ - عزت، مرتبہ، عہدہ۔ (پلیٹس)

تزئین جہاں، تزئین امجد

تزئین کے جملے اور مرکبات

تزئین جمال, تزئین کاری, ترئین نو

تزئین english meaning

[A ~ زینت]decorationmake upornamentright wing of an army [A~ یمین]Taz-een

شاعری

  • حسن معنی چاہیے تزئین ظاہر ہیچ ہے
    کیا کرے اس گل کو لے کر کوئی جس میں بو نہیں
  • ناز کہتا ہے کہ زیور سے ہو تزئین جمال
    نازکی کہتی ہے سرمہ بھی کہیں بار نہ ہو
  • ہے‘ اور باقی رہے یاد ان لمحات زریں کی
    ادا دیکھی تھی جب تزئین حسن و حسن تزیں کی

Related Words of "تزئین":