تزئین کاری

{ تَز + اِین + کا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تزئین| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے مشتق صیغہ امر|کار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "مقدمہ دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تزئین کاری کے معنی

١ - زیب و زینت کا عمل، سجاوٹ کا کام، آراستگی۔

"سر ورق نہایت خوبصورت ہے اور قدیم تزئین کاری کا بہت اچھا نمونہ ہے۔" (١٩١٠ء، آزاد، مقدمہ دیوان ذوق، ٢٣)