تزریق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tazreeq meanings and details

تزریق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَز + رِیق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء میں غواصی کی "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["زرق "," تَزْرِیق"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

تزریق کے معنی

١ - جھوٹ، دروغ، ریا، مکر و فریب، دھوکا۔

 تفحص کرا ہور تحقیق کر نہ دھرکان عامل کی تزایق پر (١٦٣٩ء، طوطی نامہ، غواصی، ٢٥٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!