تسافل کے معنی

تسافل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَسا + فُل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "سفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سفل "," تَسافُل"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تسافل کے معنی

١ - نیچے اترنا، پستی کی طرف جانا، اتار۔

"یعنی سلسلے کا اتار اور اس تنازل و تسافل، کی صورت میں اس میں یہ بات نہیں پائی جاتی۔" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ١، ٧٤٣:٢)

Related Words of "تسافل":