تسبیح اربعہ کے معنی

تسبیح اربعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + بی + حے + اَر + بَعَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تسبیح| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ربع| کی جمع |اربعہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣١ء میں "معراج نامہ، میر ظفر حسین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - جمع )

تسبیح اربعہ کے معنی

١ - سُبْحَانَ اللہِ والْحَمدُ الِلہُ وَلَا اِلٰہ اِلَّا اللہُ و اللہُ اکبر مذکورہ چار مخصوص فقروں میں خدا کا ذکر کرنے کو کہتے ہیں۔

 وہ بولے کہ اے اشرف انبیا جو پڑھتے ہیں تسبیح اربع سرا (١٨٣١ء، معراج نامہ، میر مظفر حسین، ٦٢)