استاد لاستاد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ustaad-la-ustaad meanings and details

استاد لاستاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُس + تا + دُل + اُس + تاد }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |استاد| کے ساتھ دوبارہ |استاد| باضافۂ |ال| لگایا گیا ہے جوکہ عربی قاعدے سے ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

استاد لاستاد کے معنی

١ - جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد۔

"ناسخ یا ذوق کے استاد الاستاد ہونے میں کسی صحیح الحواس کو عذر نہیں ہو سکتا۔" (١٨٩٧ء، کاشف الحقائق، ١١٤:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!