تسمیط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasmeet meanings and details

تسمیط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + مِیط }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٨ء میں "عمل طب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سمط "," تَسْمِیط"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تسمیط کے معنی

١ - روک تھام، بستگی، پھیلاؤ سے روک۔

"اس چیز کو تسمیط (intcvtrigo) سے متفرق کرنے کی ضرورت ہے جو کہ تعریجات میں واقع ہوتی ہے۔" (١٩٤٨ء، عمل طب، ٢٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!