تشاءم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tashaum meanings and details

تشاءم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشا + اُم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٨ء میں "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شام "," تَشاءُم"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تشاءم کے معنی

١ - منحوس سمجھنا، مکروہ جاننا۔

"پچھلے مہینوں میں عید کی تقریب ہوتی ہے اور اس میں کوئی تقریب نہیں ہوتی تو گویا لفظ خالی سے تشاءُم کرتی ہیں۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٦٧:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!