تشبک کے معنی

تشبک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشَب + بُک }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتاق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٤ء میں "دیوان شاہ نیاز" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شبک "," تَشَبُّک"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تشبک کے معنی

١ - بہت زیادہ سوراخ دار ہونا، چھلنی جیسا ہونا، کسی چیز کی چھلنی نما یا جالی نما نظر آنے کی کیفیت۔

 فخر اپنے تشبک کا فلک چاہے سو کرلے پر شرط نہ غربال دل چاک سے باندھے (١٨٣٤ء، دیوان شاہ نیاز ٢٢٧)

Related Words of "تشبک":