تشابہ کے معنی
تشابہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَشا + بُہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٦ء میں "مضامین تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے, m["ملتی جلتی شکل"]
شبہ مَشابَہ تَشابُہ
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تشابہ کے معنی
"مقامات اور باشندوں کے ناموں میں تطابق کے بجائے کبھی کبھی صرف تشابہ پر قناعت کرنی پڑتی ہے۔" (١٩١٥ء، ارض القرآن، ٥٣:١)
داغ چیچک سے تشابہ دیجیے انجم کو کیا چہرہ انور کو جب مہتاب سے نسبت نہیں (١٨٤٦ء، دیوان مہر، ١٨٠)
تشابہ کے مترادف
مماثلت
مشابہت, مطابقت, مماثلت, موافقت, یکسانی, یکسانیت
تشابہ english meaning
likenessResemblancesimilitudesimilitude [A ~شبیہہ]to change condition