تشبیہی کے معنی
تشبیہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَش + بی + ہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تشبیہ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |تشبیہی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٦٥ء میں "شاخ زریں" میں مستعمل ملتا ہے۔
["شبہ "," تَشْبِیہ "," تَشْبِیہی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
تشبیہی کے معنی
١ - تشبیہ سے منسوب۔
"مختلف ناموں کے ذریعے نباتات کی تبیہی روح کو اکثر ظاہر کیا جاتا ہے۔" (١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٢٦٠:١)
٢ - (مسیحی) خدا کو انسانی شکل سے تشبیہ دینے یا متصف کرنے کا عقیدہ رکھنے والا، انگریزی Anthropomoghist, (English Urdu Dictionary of christian Terminology)-