تشرع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tasharru meanings and details

تشرع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشَر + رَع (ضحہ ر مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٩ء میں "مسدس حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["قانون بنانا","شرع پر چلنا","شرع کی پابندی","شرع کے مطابق کام کرنا","متشرع ہونا"]

شرع شَرْع تَشَرُّع

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تشرع کے معنی

١ - شرع کی پابندی، متشرع ہونے کی عمل، شریعت پر عمل۔

"مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ ہر پڑھے لکھے اظہار تشرع کے لیے نام کے ساتھ عاصی یا گنہگار یا آثم لکھتے ہیں۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرایض، ١٣٦:٣)

تشرع or Tasharru english Translation

acting on tenets of faithacting on tents of faith [A ~شرع]to look for one|s air moving

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!