تشریع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tashree meanings and details

تشریع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَش + رِیع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شرع "," شَرْع "," تَشْرِیع"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تشریع کے معنی

١ - شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی۔

"تشریع (قانون سازی) کا اصل مقصد بندگان خدا کے معاملات اور تعلقات کی تنظیم. کرنا ہے۔" (١٩٦١ء، سود، ١٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!